Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ادارہ قومی بچت کا سود سے پاک اسلامی شرعی منافع سکیموں کا افتتاح

national saving islamic products

قومی بچت عرصہ دراز سے پنشنرز اور بیواوں اور عام عوام کو بہت سے منافع کی سکیمیں  فراہم کر رہی ہیں لیکن سود کی وجہ سے بہت سے لوگ ان 

سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریزاں تھے۔عوام کے اس مطالبے کے پیش نظرادارہ قومی بچت نے بہترین منافع کے ساتھ مختلف  سرمایا کاری

 کی سکیموں کا آغاز کیا ہے جس کامتوقع منافع 21 فیصد سے لے کر18 فیصد تک ہے۔ اور یہ سکیمیں ماہانہ سے لے کر تین سال کی مدت کے لئے ہیں۔ 

ملک میں موجود دوسرے  اسلامی بنک اپنے صارفین کو بہت کم شرح پر منافع ادا کر رہے ہیں اور قومی بچت کے اس اقدام کے بعد  ان بنکوں کو بھی

اپنے منافع میں اضافہ کرنا پڑے گا۔


 تفصیلات کے لئے نیچے دیا گیا بروشر دیکھیں۔

 


 
National Savings Islamic profit schemes.

نیشنل سیونگ کی اسلامی  منافع سکیم

Post a Comment

0 Comments