Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پاکستان کے لئے ایک تاریخی لمحہ ۔ روسی تیل کا پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیا۔


پاکستان نے تاریخ رقم کردی۔ پاکستان میں سستا روسی تیل.

پہلا روسی خام تیل بردار جہاز "پیور پوئنٹ" کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ 183میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے۔

سمندری طوفان سے قبل جہاز کراچی بندرگاہ پر پہنچنے میں کامیاب ہوگیا۔روس کے ساتھ پاکستان کے تعلقات سرد جنگ کے بعد بہت لمبے عرصے

 تک کشیدہ رہے پر پچھلے کچھ سالوں میں ان تعلقات میں کافی بہتری آئی ہے اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بھی ان تعلقات کو بہتر کرنے میں کافی

 محنت کی۔ آخر کار طویل مذاکرات اور انتظار کے بعد پاکستان کو روس سے سستا تیل کی ترسیل کا پہلا مرحلہ عبور ہوا۔امید کرتے ہیں کہ سستے روسی

 تیل کی درآمد سے پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں واضع کمی ہوگی۔اور عوام کو جلد ہی اچھی خبر ملے گی۔

 

Russian Cheap oil in pakistan, When russian oil reach pakistan, 




Post a Comment

0 Comments