کبریٰ خان جن کا اصل نام رابعہ اقبال خان ہے ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہے۔ ان کا تعلق پٹھان خاندان سے ہے۔ انہوں نے اپنے شوبز کیریئر
کا آغاز 2014 میں کیا۔ ان کا پہلا ڈرامہ سنگ مر مر تھا۔ ان کے دیگر ڈراموں میں مقابل، خدا اور محبت الف، اور ہم کہاں کے سچے شامل ہیں۔
رابعہ اقبال خان پیشہ ورانہ طور پر اپنے اسٹیج نام کبریٰ خان سے جانی جاتی ہیں ۔ اور آپ 16 جون 1993کو پیدا ہوئیں۔ کبریٰ خان نے 2014 میں
کامیڈی تھرلر فلم نا مالوم افراد سے اپنا آغاز کیا اور بعد میں فلم ویلکم 2 کراچی میں نظر آئیں۔ چونکہ اس نے جوانی پھر نہیں آنی 2 اور پرواز ہے جنون
دونوں (2018) اور لندن نہیں جاؤں گا (2022) میں اداکاری کی۔کبریٰ خان نے ٹیلی ویژن پر کام کا آغاز ڈرامہ سنگِ مار مار (2016)، الف
اللہ اور انسان (2017)، الف (2019)، ہم کہاں کے سچے تھے اور گناہ آہن دونوں (2021) شامل ہیں۔ کبریٰ خان آخری بار ہم ٹی وی کے
سنگِ ماہ (2022) میں نظر آئیں تھیں۔
کبریٰ خان2021میں ایک خطرناک مرض کا شکار ہوئیں تھیں پر انہوں نے اپنی قوت ارادی سے بیماری کو شکست دی ۔
kubra khan disease, when kubra khan born, kubra khan and gohar rasheed scandal, kubra khan husband, kubra khan birthday, kubra khan movies, kubra khan adil raja
0 Comments