Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سات ہلاک کرنے والی چيزوں (گناہوں) سے بچو“


ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سات ہلاک کرنے والی چيزوں (گناہوں) سے بچو“۔ صحابۂ کرام نے دریافت کیا: اے اللہ کے رسول! وہ کيا ہيں؟ آپﷺ نے فرمایا: 

 شرک کرنا

جادو کرنا

کسی ایسی جان کو ناحق قتل کرنا جسے اللہ نے حرام کیا ہے

سود کھانا

، یتیم کا مال کھانا

، لڑائی کے موقع پر پیٹھ پھیر کر بھاگنا اور

بھولی بھالی پاک دامن مومنہ عورتوں پر تہمت لگانا“۔



Post a Comment

0 Comments