اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن سال 1976 میں قائم کی گئی تھی، ایک پبلک سیکٹر کی بھرتی ایجنسی کے طور پر، کمپنیز ایکٹ، 1913 (اب کمپنیز ایکٹ، 2017، سیکشن-42) کے تحت، ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے طور پر رجسٹرڈ ہے۔ یہ ایک پبلک سیکٹر کی کمپنی ہے جو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) کے پبلک سیکٹر کمپنیز (کارپوریٹ گورننس) رولز، 2013 کے تحت چلتی ہے۔ یہ وزارت سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کے انتظامی کنٹرول کے تحت ایک خود مختار ادارہ ہے۔
حکومت کے زیر انتظام چلنے والا یہ ادارہ پاکستانیوں کے لئے بیرون ملک روزگار کا اہتمام کرتا ہے ۔اس ادارے کے تحت اب تک ہزاروں کی تعداد میں افرادی قوت جن مین اساتذہ نرسز ڈاکٹرز اور انجینئرز اور لیبر بیرون ملک جا کر اپنے ملک کے لئے کثیر زرمبادلہ بھیج رہے ہیں۔
کوریا اور جاپان جانے والے افراد کے لئے روزگار اورکورین اور جاپانی زبان کی تربیت کا بھی خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔
آج ہی اپنی رجسٹریشن کریں اور شائید کامیابی آپکے دروازے پر دستک دے رہی ہو۔
https://oec.gov.pk/
0 Comments