Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 شیڈول

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز پانچ اکتوبر سے بھارت میں ہورہا ہے۔ ورلڈ کپ کے میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

ورلڈ کپ 2023 کی ٹیمیں میچ وقت اور مقام

میچ 1. انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ جمعرات 5 اکتوبر 2023 دوپہر2:00   احمد آباد

 میچ 2.پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز جمعہ 6 اکتوبر 2023 دوپہر 2:00 بجے حیدرآباد

میچ 3.بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان ہفتہ 7 اکتوبر 2023صبح10:30 بجے دھرم شالہ

میچ 4.جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا ہفتہ 7 اکتوبر 2023دوپہر 2:00  بجے دہلی

میچ 5.انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا اتوار 8 اکتوبر 2023دوپہر 2:00 بجے چنئی

میچ 6.نیوزی لینڈ بمقابلہ نیدرلینڈ پیر 9 اکتوبر 2023 دوپہر 2:00 بجے حیدرآباد

میچ 7.انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش منگل 10 اکتوبر 2023 صبح 10:30  بجے دھرم شالہ

میچ 8.پاکستان بمقابلہ سری لنکا منگل 10 اکتوبر 2023 دوپہر2:00بجے  حیدرآباد

میچ 9.انڈیا بمقابلہ افغانستان بدھ 11 اکتوبر 2023دوپہر 2:00 بجے دہلی

 میچ 10.آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ جمعرات 12 اکتوبر 2023 دوپہر2:00  بجے لکھنؤ

میچ 11.نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش جمعہ 13 اکتوبر 2023دوپہر 2:00 بجے چنئی

میچ 12.انڈیا بمقابلہ پاکستان ہفتہ 14 اکتوبر 2023 دوپہر 2:00  بجےاحمد آباد

میچ 13.انگلینڈ بمقابلہ افغانستان اتوار 15 اکتوبر 2023دوپہر2:00بجے دہلی

2:00 میچ 14.آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا پیر 16 اکتوبر 2023 دوپہر بجےلکھنؤ

میچ 15.جنوبی افریقہ بمقابلہ نیدرلینڈز منگل 17 اکتوبر 2023 دوپہر 2:00 بجے دھرم شالہ

میچ 16.نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان بدھ 18 اکتوبر 2023 دوپہر 2:00 بجےچنئی

میچ 17.انڈیا بمقابلہ بنگلہ دیش جمعرات 19 اکتوبر 2023 دوپہر2:00 بجے پونے

میچ 18.آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان جمعہ 20 اکتوبر 2023 دوپہر  2:00 بجے بنگلور

میچ 19.نیدرلینڈ بمقابلہ سری لنکا ہفتہ 21 اکتوبر 2023 صبح 10:30 بجے لکھنؤ

میچ 20.انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ ہفتہ 21 اکتوبر 2023 دوپہر 2:00 بجےممبئی

میچ 21.انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ اتوار 22 اکتوبر 2023 دوپہر 2:00 بجے دھرم شالہ

میچ 22.پاکستان بمقابلہ افغانستان پیر 23 اکتوبر 2023 دوپہر2:00 بجے چنئی

میچ 23.جنوبی افریقہ بمقابلہ بنگلہ دیش منگل 24 اکتوبر 2023 دوپہر2:00 بجے ممبئی

میچ 24.آسٹریلیا بمقابلہ نیدرلینڈز بدھ 25 اکتوبر2023دوپہر2:00بجے دہلی

میچ 25.انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا جمعرات 26 اکتوبر 2023 دوپہر2:00بجے بنگلورو

میچ 26.پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ جمعہ 27 اکتوبر 2023 دوپہر2:00بجے چنئی

 میچ 27.آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ ہفتہ 28 اکتوبر 2023 صبح 10:30 بجے دھرم شالہ

میچ 28.نیدرلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش ہفتہ 28 اکتوبر 2023 دوپہر2:00بجےکولکتہ

میچ 29.انڈیا بمقابلہ انگلینڈ اتوار 29 اکتوبر 2023 دوپہر2:00 بجے لکھنؤ

میچ 30.افغانستان بمقابلہ سری لنکا پیر 30 اکتوبر 2023 دوپہر2:00 بجےپونے

میچ 31.پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش منگل 31 اکتوبر 2023 دوپہر2:00 بجےکولکتہ

میچ 32.نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ بدھ 1 نومبر 2023 دوپہر 2:00 بجے پونے

میچ 33.انڈیا بمقابلہ سری لنکا جمعرات 2 نومبر 2023 دوپہر2:00 بجےممبئی

میچ 34.نیدرلینڈ بمقابلہ افغانستان جمعہ 3 نومبر 2023 دوپہر 2:00 بجےلکھنؤ

میچ 35.نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان ہفتہ 4 نومبر 2023 صبح 10:30 بجے بنگلورو

میچ 36.انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا ہفتہ 4 نومبر 2023 دوپہر2:00بجےاحمد آباد

میچ 37.انڈیا بمقابلہ جنوبی افریقہ اتوار 5 نومبر 2023دوپہر 2:00بجے کولکتہ

میچ 38.بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا سوموار 6 نومبر 2023دوپہر 2:00بجےدہلی

میچ 39.آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان منگل 7 نومبر 2023دوپہر 2:00بجے ممبئی

میچ 40.انگلینڈ بمقابلہ نیدرلینڈ بدھ 8 نومبر 2023 دوپہر 2:00بجےپونے

میچ 41.نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا جمعرات 9 نومبر 2023 دوپہر 2:00بجےبنگلور

میچ 42.جنوبی افریقہ بمقابلہ افغانستان جمعہ 10 نومبر 2023 دوپہر2:00بجےاحمد آباد

میچ 43.آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش ہفتہ 11 نومبر 2023 صبح 10:30 پونے

میچ 44.انگلینڈ بمقابلہ پاکستان ہفتہ 11 نومبر 2023دوپہر 2:00بجےکولکتہ

میچ 45.انڈیا بمقابلہ نیدرلینڈ اتوار 12 نومبر 2023 دوپہر2:00بجےبنگلو

میچ 46.پہلا سیمی فائنل بدھ 15 نومبر 2023 دوپہر2:00بجے ممبئی

میچ 47.دوسرا سیمی فائنل جمعرات 16 نومبر 2023 دوپہر2:00 بجےکولکتہ

میچ 48.فائنل اتوار 19 نومبر 2023 دوپہر2:00 بجے احمدآباد

Post a Comment

0 Comments