Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

تاریخ میں چھپا ہوا خزانہ


 

کبھی کبھی انسان کی محنت سے جمع کی گئی دولت اسکے کسی کام نہیں آتی اور تاریخ کا حصہ بن جاتی ہے۔
تقریباً 200 قبل مسیح میں، کانسی سے تیار کردہ 4.3x3.3 سینٹی میٹر کی پیمائش کا یہ چھوٹا سا پرس منچنگ، جرمنی میں سیلٹک اوپیڈم (بوسیہ) میں دریافت کیا گیا جس میں ایک دلچسپ راز چھپا ہوا تھا۔ پرس کے مالک نے اس میں سونے کے چھ سکے اندر چھپائے اور اسے کسی ایک نامیاتی مواد کے ساتھ سیل کر دیا۔اور پھر اسے یہ سکے استعمال کرنے کی مہلت نہ مل سکی اور یہ نمونہ تاریخ کی ایک دلچسپ نوادرات کا حصہ بن گیا۔

 

Post a Comment

0 Comments