Tax on Garbage in Punjab
پنجاب کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کے اجلاس میں کوڑا ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی گئی۔
کابینہ کی منظوری کے بعد کوڑا ٹیکس دیہی اور شہری علاقوں کے گھروں اور کاروباری مقامات پر لگایا جائے گا۔
دیہی علاقوں میں 5 مرلہ کے گھر پر 200 روپے ماہانہ ٹیکس لگایا جائے گا۔
دیہی علاقوں کے 10 مرلہ سے ایک کنال تک 400 روپے ماہانہ ٹیکس لگایا جائے گا۔
0 Comments