Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

حکومت پنجاب کی طرف سے مفت سولر پینل دینے کا اعلان

 The Urdu Club free solar scheme

حکومت پنجاب کی روشن گھرانہ سولر پینل سکیم کا اعلان۔

 بجلی کے مہنگے بلوں  نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ لوگوں کو بجلی کے بلوں سے نجات دلانے کے لئے پنجاب کی کابینہ نے وزیر اعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں صارفین کو مفت سولر پینل دینے کی منظوری دی۔


حکومت کی طرف سے 200 یونٹ والوں کو سولر بلکل فری
اور ایسے صارفین جن کا استعمال 200 یونٹ سے زیادہ ہے انکو بلاسود قرضے فراہم لئے جائیں گے جو کہ پانچ سال میں واجب الادا ہونگے۔ ان قرضوں پر سود حکومت پاکستان ادا کرے گی۔ اس اقدام سے لوگوں کو بجلی کے بھاری بلوں سے نجات حاصل ہوگی۔

جلد ہی سکیم کے طریقہ کار کا اعلان کر دیا جائے گا۔ مزید معلومات کے لئے ہماری ویب سائٹ کو سبسکرائب کرلیں تاکہ تمام اپڈیٹس ملتی رہیں۔

    


 

Post a Comment

0 Comments