Jobs For Pakistani Nurses in Malaysia, Jobs for Nurses
Pakistani Nurses Jobs in abroad
Last date to Apply 02 August 2024
Click Here to Apply for Job
ملازمت کی تفصیلات
مقام: - ملائیشیا
جاب: صحت کی خدمات
ٓاسامی: پیڈیاٹرک نرس
تنخواہ کی حد (ملائیشین رنگٹ):
RM 4000 سے RM 5500
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 2 اگست 2024
ترجیحی امیدوار
تعلیمی معیار:
ماسٹر / بیچلر (آنرز) / بی ایس (16 سال ڈگری)
ماسٹر / بیچلر (17 سال ڈگری)
ماسٹر / ایم ایس / ایم فل (18 سال ڈگری)
ڈپلومہ
سالوں میں تجربہ:تین سال
ڈگری کا نام:
بیچلر آف سائنس ان نرسنگ (B.ScN) پوسٹ RN 2 سال
نرسنگ میں بیچلر آف سائنس (B.ScN جنرک) 4 سال
نرسنگ میں بیچلر آف سائنس (بی ایس سی)
جنرل نرسنگ میں ڈپلومہ
جنس: عورت
0 Comments