Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

اگست میں پٹرول کی قیمت میں کتنی کمی ہوگی؟


 

اگست 2024 کے لیے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت - مہنگائی سے متاثرہ پاکستانیوں کے لیے ایک معمولی ریلیف کیونکہ وفاقی حکومت کی جانب سے اگست 2024 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی توقع ہے۔

ایندھن کی قیمتوں میں تقریباً
2.90 روپےاور8.50 فی لیٹرکی کمی بتائی جا رہی ہے۔  تیل کی عالمی قیمتیں چھ ہفتوں کی کم ترین سطح پر ہیں۔ گزشتہ پندرہ دن کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں تقریباً 3-2 ڈالر فی بیرل کی کمی دیکھی گئی۔

مستحکم شرح مبادلہ کے باوجود حکومت پاکستان نے پٹرولیم لیوی کی حد بڑھا کر 70 روپے فی لیٹر کر دی۔

حکومت 31 جولائی کو پیٹرول کی قیمتوں پر نظر ثانی کرے گی اور نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔

Post a Comment

0 Comments