افسوسناک خبر۔ ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار ہو گئ جس کے باعث 35 زائریں جاں بحق ہوگئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران میں پاکستانی زائرین کی بس جس میں 53 افراد سوار تھے دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹنے کا باعث بس میں آگ لگ گئی جس سے 35 افراد جانبحق ہو گئےاور15افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق بس لاڑکانہ سے روانہ ہوئی تھی، جاں بحق افراد کا تعلق لاڑکانہ سے بتایا جارہا ہے
0 Comments