Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

حکومت پنجاب کی طرف سے بجلی کے بلوں میں کمی کا اعلان ۔ مریم نواز کی طرف سے 14 روپے یونٹ تک کمی کا اعلان


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا  ہے کہ  حکومت پنجاب نے عوام کی فلاح کے لئے   ماہ اگست اور ستمبر کے بجلی بلوں میں فوری ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہےاور ان مہینوں میں  500 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ تک ریلیف دیا جائے گا جس سے صارفین کو بجلی کے بل ادا کرنے میں آسانی ہوگی۔

 میاں نواز شریف لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے  کہا کہ پنجاب حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود  کے  لئے  مختلف شعبوں سے 45 ارب روپے نکال کر عوام کوبجلی کے بلوں میں ریلیف دیں جائے گا،انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کو بھی بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایات دیں۔


Post a Comment

1 Comments