حکومت پاکستان کی ہدایات کے مطابق تمام سمز درجہ ذیل مقررہ تاریخ کے بعد بلاک کر دی جائیں گی۔
جعلی شناختی کارڈ پر ایشو تمام سمیں اگست کو منسوخ بند کر دی جائیں گی۔
زائد المعیاد شناختی کارڈ جو 2017 سے قبل ایکسپائر ہو چکے ہیں انکی سم 02 ستمبر 2024 کو منسوخ کر دی جائیں گی۔
فوت ہونے والے افراد کے نام پر جاری سم اکتوبر کو منسوخ کر دی جائیں گی۔
اپنی سم کو بحال رکھنے کے لئے اپنے شانختی کارڈ کے ہمراہ قریبی فرنچائز سے رابطہ کریں۔
0 Comments