Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

الف سے شروع ہونے والے شعر، Alif se shuru hone wale shair

Alif se shuru hone wale sher- Poetry to start with A, Alif se ghazal- alif se nazam



بیت بازی جیتنے کے لئے حروف  تحجی پر کلک کریں۔

چ
ج
ث
ت
ٹ
پ
ب
ا

س
ڑ ژ
ر
ذ
د
خ
ح

ف
غ
ع
ظ
ط
ض
ص
ش

ہ
و
ن
م
ل
گ
ک
ق

ے
ی

یہاں آپکو ملیں گے حرف الف سے ہونے والے اشعار

 💙💙💙💙💙💙

آہ وہ کس قدر ہے مستغنی
لوگ اس کے ہوئے شکار عبث
میر تقی میر


اس کے دیدار کی کیوں کر نہ ہوں آنکھیں مشتاق
دل ربا شے ہے عجب صورت زیبا ہے وہ رخ
خواجہ حیدر علی آتش

❤ 

آیا ہے تُو جہاں میں مثالِ شرار دیکھ
دم دے نہ جائے ہستی ناپائدار دیکھ
علامہ اقبال

❤ 

اب کہ ہوتا ہی نہیں میرا گزارا ان پر
چاہیے ہیں مجھے اس بار نئے چاروں طرف
ظفر اقبال

  

  اس فتنہ خو کے در سے اب اٹھتے نہیں اسد
اس میں ہمارے سر پہ قیامت ہی کیوں نہ ہو
اسداللہ خان غالب

❤ 

 

 





Post a Comment

0 Comments