Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی طرف سے 10 لاکھ نوجوانوں کو اسمارٹ موبائل فونز فراہم کرنے کا اعلان



 

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی طرف سے 10 لاکھ نوجوانوں کو اسمارٹ موبائل فونز فراہم کرنے کا اعلان ۔

اسلام آباد میں عالمی یوم نوجوانان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تمام وسائل قوم کے نوجوانوں کے قدموں میں نچھاور کریں گےاور میرٹ پرقابل  بچوں اور بچیوں کو اسمارٹ موبائل فونز فراہم کئے جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اگر نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا موقع دیا جائے تو یہ ملک میں  خوشحالی کا سیلاب لے آئیں گے۔ وزیراعظم نے نوجوانوں کے لئے مختلف منصوبوں کا اعلان بھی کیا۔


 

 

Post a Comment

0 Comments