Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Arshad Nadeem won Javelin Throw final of in olympics?

ارشد  ندیم نے اولمپک میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

ارشد ندیم کی دنیا کی سب سے لمبی تھرو

پیرس اولمپکس 2024 میں مردوں کے جیولن تھرو کا فائنل آج (جمعرات) پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 11 بجکر 25 منٹ پر کھیلا جائے گا . پوری قوم گولڈ میڈل جیتنے کے لیے ارشد ندیم کی جیت کے لیے دعاگو ہے۔

ندیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 86.59 میٹر کا نشان لگا کر فائنل میں اپنی جگہ محفوظ  بنائی تھی۔ ارشد ندیم کے مدمقابل 
بھارت سے نیرج چوپڑا، چیکیا سے جیکب وڈلیجچ، گریناڈا سے اینڈرسن پیٹرز، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو سے کیشورن والکاٹ، لاسی ایٹیلالو، اولیور ہیلینڈر اور ٹونی کیرنن فن لینڈ سے، جولین ویبر جرمنی سے، کینڈا سے ماریئن اور برازیل سے جولیوس شامل ہیں۔

عوام پر امید ہے کی اس بار ارشد ندیم ضرور پاکستان کے لئے چالیس سال بعد گولڈ میڈل جیت کر لائیں گے۔

ارشد ندیم نے محدود وسائل سے اپنے زور بازو پرمردوں کے جیولن تھروکے کھیل میں اپنا مقام پیدا کیا ہے اور قوم کو اپنے اسے ہونہار فرزند پر فخر ہے۔  

Post a Comment

0 Comments