Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کیا واقعی گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ ہو ریا ہے؟

 


چند دنوں سے سوشل میڈیا پرخبریں گرم ہیں کہ گورنمنٹ نے شائید موسم کی شدت کے باعث گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے طلبا و طالبات اور والدین تذبذب کا شکار ہیں کہ آیا چھٹیوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں۔ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہیں آخر کار دم توڑ گئیں۔

اس حوالے سے آج کی تاریخ تک حکومت کی جانب سے گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا اور تمام تعلیمی ادارے 15 اگست کو اپنی تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کریں گے لہذا عوام سے التما س ہے کہ جھوٹی خبروں پر یقین نہ کریں اور بچوں کو 15 اگست کو سکول بھیجنے کے لئے تیار کریں۔  

Post a Comment

0 Comments