Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے وہ بھجوا دو مرا وہ ساماں لوٹا دو

mera kuch saman tumare pss pada ha
 

فلم اجازت  کا یہ گیت مشہور شاعر گلزار کے قلم نے تخلیق کیا ہے اور جو ایک بار سن لیتا ہے وہ دوبارہ سنے بنا نہیں رہ سکتا۔

میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے
وہ بھجوا دو
مرا وہ ساماں لوٹا دو
ایک اکیلی چھتری میں جب
آدھے آدھے بھیگ رہے تھے
آدھے گیلے آدھے سوکھے
سوکھا تو میں‌لے آئی تھی
گیلا من شاید بستر کے پاس پڑا ہو
وہ بھجوا دو
مرا وہ ساماں لوٹا دو
ایک سو سولہ چاند کی راتین
اور تمہارے کاندھے کا تل
گیلی مہندی کی خوشبو
جھوٹ موٹ کے وعدے
جھوٹ موٹ کے شکوے بھی سب
یاد کرادوں
سب بھجوا دو
ایک اجازت دے دو بس
جب اس کو دفناوں گی
میں بھی وہیں سو جاوں گی
 

گلزار

Post a Comment

1 Comments

  1. واہ کیا بات ہے۔ اتنے اچھے گانے اب نہیں بنتے

    ReplyDelete