Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

نگاھوں کے تصادم سے عجب تکرار کرتا ہے ۔ یقیں کامل نہیں لیکن گماں ہے پیار کرتا ہے ۔ پروین شاکر کی غزل

perveen shakir poetry  Who is perveen shakir? Perveen shakir is famous poet.
perveen shakir ghazal

🌹🌹🌹
نگاھوں کے تصادم سے عجب تکرار کرتا ہے
 
یقیں کامل نہیں لیکن گماں ہے پیار کرتا ہے
 
 
لرز جاتی ہوں میں یہ سوچ کر کافر نہ ہو جاؤں
 
دل اسکی پوجا پر بڑا اسرار کرتا ہے۔
 
 
اسے معلوم ہے شائد میرا دل ہے نشانے پر ۔
 
زباں سے کچھ نہیں کہتا نظر سے وار کرتا ہے ۔
 
 
میں اس سے پوچھتی ہوں خواب میں مجھ سے محبت ہے ؟؟؟

پھر آنکھیں کھول دیتی ہوں وہ جب اظہار کرتا ہے۔


Post a Comment

0 Comments