Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

موسم پر شاعری، موسم پر غزل، موسم پر شعر



تمام موسم ، ادھار موسم
برستی بارش ، چمکتی بوندیں
گلابی شامیں ، سنہری راتیں
وہ چاند تاروں کی محفلیں بھی
ہوا کے جھونکوں کی دلکشی بھی
۔
یہ سب نظارے اداس کیوں ہیں ؟؟؟؟
۔
سوال پوچھا تو بات نکلی
تمام موسم ہیں ، دل کے موسم
وہ ساتھ ہے تو حسین موسم
اگر نہیں تو ، اداس موسم
تمام موسم ، ادھار موسم ۔۔!

Post a Comment

0 Comments