Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

چل دیے تم کہاں پہ دیکھو یہاں آکے راستے میں ہی دل کھو رہا ہے

 


chal die tum kaha pa

dekho yahan aa ka

Raste ma hi dil kho raha ha.

منیر نیازی کی شاعری💗 منیر نیازی کی غزلیں💓منیر نیازی کی سوانحہ حیات💓 امتحان پر شاعری💓 تنھائی پر شاعری💓 عشق پر شاعری💓رونے پر شاعری💓 آنسو پر شاعری💓 بے وفائی پر شاعری 💓  یاد پر شاعری
 

 🌹🌹🌹

منیر نیازی اردو اور پنجابی کے نامور شاعر تھے۔ ان کی شاعری میں ایک منفرد رنگ اور انداز تھا جو انہیں دیگر شعرا سے ممتاز کرتا ہے۔
 
چل دیے تم کہاں پہ
دیکھو یہاں آکے
راستے میں ہی دل
کھو رہا ہے

چل دیے تم کہاں پہ
دیکھو مسکرا کے
آنکھیں میں ہی دل
کھو رہا ہے

ایک امید ایک پیار کی
نظر میں کھو گئی
ایک زندگی تھی تھک ہار کے
قبر میں سو گئ

ایک رات تھی جوحصے میں
آئی تھی اب اگر
تم سے ملی تووہ مجھ سے
بے خبر سی ہو گئی

ایک امید تجھے تھی جوڑی
اور آیا تو نہیں
خواب تھا میرا تو پھر
مجھے جگایا کیوں نہیں؟

اتنےغم جو مل رہے ہیں مجھکو
اسکی وجہ کیا ہے
میں تو کبھی تمہارا دل
دکھایا بھی نہیں۔

دل دکھایا جب نہیں ہے تو
ہے خود سے کیوں خفا،
اُس امید ہمیں پیار کی،
نظر میں تھی وفا۔

تیری زندگی تو اتنی گئی پر،
میری رو رہی ہے،
میری راتیں مجھ سے رازی ہے پر،
دن ہے بے وفا۔

ایک امید تیری مجھ سے
تھی جوڑی یہ مان لی
جاگی خواب سے تو
حقیت نہ میری جان لی۔

تم مجھکو تو پکارو
صرف میرا نام لو
آو میری جان بھاگے
میرا ہاتھ تھم لو۔

کےاب نہیں ہے وعدوں پر یقین
تم بھی وہ نہیں ہو اور ہم بھی وہ نہیں
کے کیوں نہیں ہے تیری وہ ہنسی
میں تو رو رہا ہوں توتو رو نہیں ۔

چل دیے تم کہاں پہ،
دیکھو یہاں آکے،
راستے میں ہی دل،
کھو رہا ہے.

چل دیے تم کہاں پہ
دیکھو مسکرا کے
آنکھیں میں ہی دل
کھو رہا ہے.


تجھ سے دوریاں ہو جتنی بھی بھلے
ہم تیرے ہی تیرے ہی ہیں
تیرے ہی رہیں گے

سوال زندگی تھی
تم جواب ہو گئے ہو
دیکھتے ہی دیکھتے
تم خواب ہو گئے ہو

سوچتا تھا بھول جاﺅنگا تجھے
پر بھول بھول کے
تم میری یاد ہو گئی ہو

کاش کے تم سمجھ پاتی
میرے پیار کو
دل کو اپنے فیصلے کا
اختیار دو۔

اگر تمیں قبول ہے
دل کی سودےبازی
میرا انتظار لیکے
بے حساب پیار کرو۔

اور دو مجھ پر ساری ذمے داریاں
اتار دو تم کتابوں میں کہانیاں
کس طرح سے کٹ رہی ہے،
مجھے پر کیا گزر رہی ہے،
تم جانا ہی نہیں ہے کبھی جان جاں۔

اب تم یاد آ رہا ہو
بے حساب آ رہا ہو
دور ہوکر بھی تم،
میرے پاس آ رہا ہو

اس قدربھی  بے رخی
کوئی کرتا ہے بھلا
میری جان جا رہی ہے
تم کہاں جا رہے ہو

دل ٹوٹ سا گیا ہے
آنکھیں یاد کر رہی ہیں
تصویروں سے تیری کب سے
بات کر رہی ہے
دھڑکنے بھی اب یہ پکارتی ہیں
آ جاو آ جاو۔

چل دیے تم کہاں پہ
دیکھو یہاں کے
راستے میں ہی دل
کھو رہا ہے

چل دیے تم کہاں پہ
دیکھو مسکرا کے
آنکھیں میں ہی دل
کھو رہا ہے

احد خان، اسامہ علی 

 
💚💚💚

        
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں    ⮞اگلی غزل       🧡🧡🧡🧡     پچھلی غزل⮜      خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی
 

 منیر نیازی

باقی شعرا کی  غزلیں پڑھیں
 
image name image name image name image name
احمد فراز
ناصر کاظمی
پروین شاکر
جون ایلیا

image name image name image name image name
حبیب جالب
احمد ندیم قاسمی
گلزار
وصی شاہ
                      
image name image name image name image name
محسن نقوی
منیر نیازی
انور مسعود
ابن انشاء
 

Post a Comment

0 Comments