Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سیاروں کا نظارہ




سیاروں کی پریڈ دیکھنے کا آج بہترین موقع ہے۔ ماہر فلکیات  کا کہنا ہے کہ چھ سیارے ان دنوں ایک ہی لائن میں نظر آرہے ہیں سور زہرہ، مشتری، مریخ اور زحل کو آنکھ سے دیکھا جاسکے گا۔

نیپچون اور یورینس کو دوربین کا استعمال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاروں کا یہ نظارہ فروری کےدوسرے ہفتے 
تک جاری رہے گا۔
اگر آپ نے ابھی تک نظارہ نہیں کیا تو ابھی آسمان پر جائیں اوربچوں کو خدا کی قدرت د کھائیں۔ 
 ۔۔

You May Read This Also

Post a Comment

0 Comments