Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

2023 میں قرآن کی بے حرمتی کرنے والا جہنم واصل


سال 2023 میں ملک سویڈین کے دارلخلافہ  سٹاک ہوم میں ایک مسجد کے باہر مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کی بے حرمتی کرنے اور نذرِ آتش کرنے والے شخص کو ان کے اپارٹمنٹ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 میڈیا رپورٹس  کے مطابق 38 سالہ سلوان مومیکا کو بدھ کی شام سٹاک ہوم میں ان کے اپارٹمنٹ میں گولی مار کر قتل کیا گیا۔
سٹاک ہوم پولیس کے مطابق  کہ اس قتل کے بعد پانچ افراد کوگرفتار کیا گیا ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق سلوان سوشل میڈیا پر لائیو سٹریمنگ کر رہے تھے جب انھیں گولی ماری گئی۔

You May Read This Also

Post a Comment

0 Comments