Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

فضا پر شاعری ، دن پر شاعری ،شباب پر شاعری ، شام پر شاعری ، اداس شاعری

 گئے دنوں کی بات ہے۔۔۔

گئے دِنوں کی بات ھے۔۔۔۔


شباب پر بہار تھی


فضا بھی خوشگوار تھی


نہ جانے کیوں مچل پڑا


میں اپنے گھر سے چل پڑا


کسی نے مُجھ کو روک کر


بڑی ادا سے ٹوک کر


کہا تھا ٹھر جائیے


میری قسم نہ جائیے


وہی حسین شام ہے


شباب جس کا نام ہے


نکل پڑا ہوں گھر سے میں


کوئی نہیں جو روک کر


اُسی ادا سے ٹوک کر


کہے کہ ٹھر جائیے


میری قسم نہ جائیے۔۔۔

You May Read This Also

Post a Comment

0 Comments