برصغیر پاک و ہند میں عوام کا ایک خاص طبقہ ادب اور شاعری کا شو ق رکھتا ہے اور اکثر محفلوں میں بیت بازی کے مقابلے ہوتے ہیں جو مرد و خواتین میں یکساں مقبول ہیں۔ اکثر ٹی وی اور سوشل میڈیا پر بھی بیت بازی کی محفلیں منعقد کی جاتی ہیں۔ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ لوگوں کو موقعے کی مناسبت سے درست حروف کے شعر نہیں ملتے اور وہ مقابلے میں ہار جاتے ہیں۔ اس پوسٹ میں آپکو الف سے لے کر یہ تک تمام حروف کے اشعار ملیں گے تاکی بوقت ضرورت آپکو ہر حرف پر اشعار مل جائیں۔
بیت بازی کیا ہے؟ بیت بازی شعرو شاعری کا ایک روایتی کھیل ہے جو جنوبی ایشیا میں بہت مقبول ہے۔ اس کھیل میں دو یا اس سے زیادہ ٹیمیں ہوتی ہیں۔ کھیل کا مقصد ایک دوسرے کو شعر سنانا ہوتا ہے، اور مخالف ٹیم کو اس شعر کے آخری حرف سے شروع ہونے والا شعر سنانا ہوتا ہے۔ یہ مقابلہ تب تک جاری رہتاہے جب تک کوئی ٹیم ہار نہ جائے۔
بیت بازی میں شامل کھلاڑیوں میں شاعری سے دلچسپی، شعروں کو یاد کرنے کی صلاحیت اور شاعری کی مہارت، حاضر جوابی، اور فوری ردعمل کی صلاحیت کی بنیادی اہمیت ہوتی ہے۔ یہ کھیل ثقافتی تقریبات، تہواروں، یا دوستوں کے کھیلا جاتا ہے۔ اس کا مقصد تفریح کے ساتھ ساتھ زبان اور شاعری کی مہارت کو بہتر بنانا بھی ہوتا ہے۔
الف سے لے کر ی تک کے تمام اشعار کا مجموعہ
ہر حرف پر کلک کریں اور اس حرف سے شروع ہونے والے شعر حاصل کریں
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
0 Comments