د اردو لغت کا گیارواں حرف ہے اور یہ ایسا لفظ ہے جس سے شروع ہونے والے اشعار آپ کو بہت کم ملیں گے اور بہت کوشش کے بعد ڈھنونڈنے کو ملیں گے۔ اس پوسٹ میں د سے شروع ہونے والے چند اشعار شامل کئے گئے ہیں تاکہ آپ کسی بھی بیت بازی کے مقابلے میں حصہ لے سکیں۔ خ سے شروع ہونے والے اشعارمیں خصوصی طور پر یہ الفاظ ہو سکتے ہیں
۔
درد پر شاعری
دم پر شاعری
دوا پر شاعری
دعا پر شاعری
دہلیز پر شاعری
دل پر شاعری
دنیا پر شاعری
در پر شاعری
دروازے پر شاعری
دلکش پر شاعری
دلنواز پر شاعری
دلبر پر شاعری
دوری پر شاعری
دوپہر پر شاعری
دن پر شاعری
دیکھنے پر شاعری
دنیا میں ہوں، دنیا کا طلب گار نہیں ہوں بازار سے گزرا ہوں، خریدار نہیں ہوں اکبر الہ آبادی |
دام و در اپنے پاس کہاں چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں |
دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہونگے کوئی ہم سا ہو گا |
دن کٹا، جس طرح کٹا لیکن رات کٹتی نظر نہیں آتی سید محمد اثر |
دل پھر طوافِ کوئے ملامت کو جائے ہے پندار کا صنم کدہ ویراں کیے ہوئے |
دیارِعشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر علامہ اقبال |
درماندگی میں غالب کچھ بن پڑے تو جانوں جب رشتہ بے گرہ تھا ناخن گرہ کشا تھا |
داد دیتا ہے مرے زخم جگر کی واہ واہ یاد کرتا ہے مجھے دیکھے ہے وہ جس جا نمک |
درد دل لکھوں کب تک جاؤں ان کو دکھلا دوں انگلیاں فگار اپنی خامہ خوں چکاں اپنا |
دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو کلیم عاجز |
پہلے صفحے پر جانے کے لئے کلک کریں
👇👇مزید حرفوں کے لئے نیچے حرف پر کلک کریں👇👇
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
0 Comments