Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ڈ سے اشعار، ڈ سے شروع ہونے والی شاعری۔ ڈ سے شروع ہونے والے الفاظ,ڈ سے بیت بازی

D se poetry

  ڈ سے شروع ہونے والے اشعار۔ ڈ سے شروع ہونے والی غزلیں اور ڈ سے شروع ہونے والے شعر کونسے ہیں۔

اس پوسٹ میں آپ ڈ سے شروع ہونے والی شاعری پڑھ سکے ہیں۔ ڈ اردو لغت کا گیارواں حرف ہے اور انتہائی مشکل حرف ہے جس سے شروع ہونے والے الفاظ بہت محدود ہیں۔ اوربہت کم اشعار آپ کو پڑھنے کو ملیں گے۔  اس پوسٹ میں ڈ سے شروع ہونے والے چند اشعار شامل کئے گئے ہیں جو آپ کو بیت بازی کے لئے  مدد کریں گے۔

 ڈر پر شاعری

ڈور پر شاعری

ڈال پر شاعری

ڈھلنے پر شاعری

ڈھونڈنے پر شاعری

ڈوبنے پر شاعری

 ڈ سے شروع ہونے والے اشعار

ڈرتا ہوں دیکھ کر دلِ بے آرزو کو میں

سنسان گھر یہ کیوں نہ ہو،مہمان تو گی

نامعلوم

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم

نامعلوم

ڈھونڈھتی رہتی ہے کیا کھوئے ہوے خواب اپنے

کیوں بھٹکتی ہے خلاؤں میں نظر آوارہ

نامعلوم

ڈوبتے سورج کا ہر منظر میری آنکھوں میں ہے

کیسا پاگل ہے اندھیروں سے ڈراتا ہے مجھے

نامعلوم

ڈھونڈتا پِھرتا ہوں لوگوں میں شباہت اُس کی

کہ وہ خوابوں میں بھی لگتی ہے خیالوں جیسی

نامعلوم

ڈوبنے والا تھا اور ساحل پر چہروں کا ہجوم

پل کی مہلت تھی میں کس کو آنکھ بھر کر دیکھتا

نامعلوم

ڈر کے پیچھے کھسک گیا ساحل
یوں جزیرے سے ناؤ ٹکرائی
نامعلوم

ڈھونڈ رہا ہے وہ ہم کو بھول جانے کا طریقہ

  سوچتے ہیں خفا ہو کر اُس کی مشکل آساں کر دیں

نامعلوم

ڈوبتے سورج کا ہر منظر میری آنکھوں میں ہے
کیسا پاگل ہے اندھیروں سے ڈراتا ہے مجھ

نامعلوم

ڈرتا ہوں دیکھ کر دلِ بے آرزو کو میں
سنسان گھر یہ کیوں نہ ہو،مہمان تو گیا

نامعلوم

پہلے صفحے پر جانے کے لئے کلک کریں  

👇👇مزید حرفوں کے لئے نیچے حرف پر کلک کریں👇👇

image name image name image name image name image name image name image name

You May Read This Also

Post a Comment

0 Comments