بیت بازی کے شوقین افراد کے لئے الف سے لے کر ے تک تمام الفاظ سے شروع ہونے والے اشعارکا مجموعہ ۔ ح اردو لغت کا نواں حرف ہے اور ایک ایسا لفظ ہے جس پر آپکو بہت زیادہ اشعار ملیں گے۔ اس پوسٹ میں ح سے شروع ہونے والے بہت سے اشعار ملیں گے۔ تاکہ آپ کسی بھی بیت بازی کے مقابلے میں حصہ لے سکیں۔ لفظ ح کے بہت سے اشعار ان مشہور الفاظ پر مشتمل ہو سکتے ہیں۔
لفظ حساب پر شاعری
لفظ حیات پر شاعری
لفظ حیا پر شاعری
لفظ حادثہ پر شاعری
لفظ حقیقت پر شاعری
لفظ حرارت پر شاعری
لفظ حل پر شاعری
لفظ ہم پر شاعری
لفظ ہزار پر شاعری
لفظ ہے پر شاعری
لفظ حرم پر شاعری
لفظ حیا پر شاعری
لفظ ہجر پر شاعری
لفظ حسرت پر شاعری
لفظ حاصل پر شاعری
ح سے شروع ہونے والے اشعار
حیات لے کے چلو، کائینات لے کے چلو چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو نامعلوم |
حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے نامعلوم |
حادثہ دیکھ کر رُک گئے ہو
شہرِ عشق میں نئے لگتے ہو نامعلوم |
حقیقتوں کا تصور محال لگتا ہے کسی کی یاد میں رہنا کمال لگتا ہے نامعلوم |
حیات لے کے چلو، کائینات لے کے چلو چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو مخدوم محی الدین |
حالِ دل کہہ دیں کسی سے، بارہا سوچا مگر اِس اِرادے کو ہمیشہ مُلتوی کرتے رہے نامعلوم |
ہم کو مٹا سکے یہ زمانہ میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں جگر مراد آبادی |
حالیؔ بس اب یقین ہے کہ دلی کے ہو رہے
ہے ذرہ ذرہ مہر فزا اس دیار کا
حالی |
ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے فیض احمد فیض |
ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں وہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں ساحر لدھیانوی |
👇👇مزید حرفوں کے لئے نیچے حرف پر کلک کریں👇👇
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
0 Comments