پاکستان میں ایک ایک خطرناک رجحان چل پڑا ہے۔ انٹرنٹ سے کوئی بھی فحش ویڈیو اٹھا کر اسے کسی معروف شخصیت کے نام سے وائرل کر دیا جاتا ہے جس کا واحد مقصد ویوز لینا ہے۔ وہ لوگ یہ نہیں سوچتے کہ ایسا کرنے سے اس لڑکی اور اور اسکے خاندان والے کس ازہت
سے گزرتے ہیں۔ پاکستان سو شل ش میڈیا کی معروف شخصیت، و ٹک ٹاکر سجل ملک نجی ویڈیو وائرل ہونے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک نازیبا ویڈیو وائرل تھی جس سے متعلق دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ اس ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون سجل ملک ہیں۔
سوشل میڈیا پر مبینہ نجی ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سجل ملک شدید تنقید اور مشکل سے دو چار تھیں، ویڈیو لیک معاملے پر ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی قیاس
آرائیوں کا سلسلہ جاری تھا
اب سجل ملک نے خاموشی توڑتے ہوئے ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ویڈیو سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے اور میں نے اس حوالے سے شکایت درج کروا دی ہے۔
0 Comments