اردو زبان میں ہر حرف کی اپنی ایک خاص اہمیت ہوتی ہے۔ آج ہم بات کریں گے حرف "ز" کی۔ یہ اردو حروفِ تہجی کا ایک نرالا اور خوبصورت حرف ہے۔ حرف "ز" سے شروع ہونے والے کئی دلچسپ، خوبصورت اور معنی خیز الفاظ ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ ہیں۔
"ز" سے شروع ہونے والے چند عام الفاظ ہیں:
زندگی، زراعت، زمین، زبان، ذہانت، زیور، زخم، ذمہ داری، زہر، ذکر، زیبائش، زور، ضرورت، اور زیتون۔
یہ حرف ہمیں سکھاتا ہے کہ زندگی کو خوبصورتی، ذمہ داری اور ذہانت کے ساتھ گزارنا چاہیے۔ اگر ہم "ز" سے شروع ہونے والے الفاظ پر غور کریں، تو ہمیں سیکھنے کے لیے بہت کچھ ملتا ہے۔ اس سے نہ صرف ہماری زبان بہتر ہوتی ہے بلکہ سوچنے کا انداز بھی نکھرتا ہے۔
زہر پر شاعری💹
زخم پر شاعری💹
زندگی پر شاعری💹
زن پر شاعری💹
زر پر شاعری💹
زمین پر شاعری 💹
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانےکس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں ساغر صدیقی |
ڑ حرف بدنصیب ہے ناصر میری طرح اب تک کسی بھی لفظ کے آگے نہ لگ سکا ناصر کاظمی |
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار ِیار ہو گا
سکوت تھا پردہ دار جس کا وہ راز اب آشکار ہو گا علامہ اقبال |
ڑ سے کچھ بھی نہیں بنا مجھ سے اس سے تو نے مجھ کو دیا ہے پچھاڑ نامعلوم |
زاہد شراب پینے سے کافر ہوا میں کیوں زوق |
زرا سی بات تھی اندیشہِ عجم نے جسے بڑھا دیا ہے فقط زیبِ داستاں کے لیے علامہ اقبال |
زندگی کو میں نے دیکھا ہے برافگندہ نقاب جاوید اختر |
زعمِ عقل و فہم اِک نادانئ معصوم ہے اے گرفتارِ فریبِ ہوش، اے دل! دیکھ کر عبدالحمید عدم |
زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا منیر نیازی |
زہر دے کر اب زندگی کی دعا؟ زندگی کھیل تماشا تو نہیں زنیرہ گل |
زندگی ! اب کے میرا نام نہ شامل کرنا گر یہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہو گا نامعلوم |
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانےکس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں نامعلوم |
0 Comments