Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Showing posts with the label حبیب جالبShow all
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا . اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا .  کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ.  وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا